ملکوں کی کرنسی کا کمی وبیشی کے ساته تبادلہ
سوال
ایک ملک کی کرنسی دوسرےملک کی کرنسی کےساتھ کمی بیشی کےساتھ تبادلہ جائزھے؟
جواب
جائز ہے لیکن تبادلہ ہاته در ہاته ہونا چاہیے.بعض علماء کا کہناہے کہ اس دن کے سرکاری ریٹ سے کمی وبیشی جائز نہیں.