الیکٹرونک میڈیا والوں کی کمائی اور پولیس والوں کی کمائی



سوال

jo log media Mai kaam kartay hain , like office work, computer department Mai.
Unki kamai sahi hai Kia??
Kha saktay hain Unki kamai ka??
Ya jo log police Mai hain Unki kamai ka ??


جواب

الیکٹرونک میڈیا والوں کی کمائی درست نہیں
پولیس کی  ملازمت جائز ہے البتہ اگر کسی کی متعلق معلوم ہے کہ رشوت وغیرہ لیتا ہے اور غالب آمدنی ناپاک ہے تو اس کا کهانا جائز نہیں. ً