⁠⁠⁠⁠⁠زکوة کی رقم مستحقین کے منافع بخش منصوبوں میں لگانا



سوال

ہمارے پاس ہماری کمیونٹی کے لیے ایک بڑی رقم زکوہ کی مد میں جمع ہوتی ہے ہم چاہتے ہیں کہ زکوہ کی رقم مستحقین کے لئے کسی کاروبار میں لگادیں کاروبار ایسا ہو جو منافع بخش ہو اور آنے والا نفع بهی مستحقین پر خرچ کریں کیا اس کی اجازت ہے؟
 


جواب

زکوہ کی رقم مستحق کو مالک بنائے بغیر کسی کاروبار میں لگانا جائز نہیں.