صرف نکاح نامہ پر دستخط کرنے سے نکاح کا حکم



سوال

Agar larki zaban se kuch na khy sirf nikah name par saghn kr dy to nikah ho jay ga. Jb k larki shadi nhi krna chahti


جواب

اگر لڑکی بول سکتی ہے اور صرف نکاح نامہ پر دستخط کرے اورزبان سے کچه نہ کہے اور اس کا نکاح پڑهادیا جائے تو  نکاح اس کی اجازت پر موقوف رہے گا.اگر مسترد کردے گی تو نکاح باطل ہوجائے گا اور اگر اجازت دے گی تو نکاح نافذ ہوجائے گا.اگر مجلس نکاح میں نکاح کے ایجاب کے جواب میں صرف دستخط کرے اور زبان سے قبول نہ کرے تو نکاح ہی نہیں ہوگا.