مسجد کا چندہ مدرسے میں استعمال کرنا جائز نہیں
سوال
مسجد کی مد میں وصول چندےکی رقم مدرسےمیں استعمال کر سکتےہیں..؟مثلا" قاری صاحب کی تنخواہ میں پیسےشامل کرنا.یامدرسےکابل جمع کرا دینا..؟
جواب
مسجد کے لیے کئے ہوئے چندے سے مدرسے کے قاری کی تنخواہ دینا جائز نہیں.