منگنی کے بعد نکاح سے پہلے شوہر کا انتقال ہوجائے تو عدت لازم نہیں
سوال
Mufti sb! ruhsati Or nikah sy pihly mungni k bad shohr marny sy edat ka kia hukam hy
جواب
عورت آزاد ہے اور وہ بلاتوقف کسی اور جگہ نکاح کرسکتی ہے.نہ اس پر عدت لازم ہے اور نہ ہی وہ مہر یا شوہر کے مال میں سے میراث کی مستحق ہے.الغرض جب نکاح نہیں ہوا تها تو عدت بهی لازم نہیں