قرض پر زکوة



سوال

قرضہ کسی کو دیا ہواتو اس پر زکوہ واجب ہے یا نہیں؟
 


جواب

اگر قرضہ ملنے کی امید ہے تو اس پر زکوہ واجب ہے.