مزروعہ اور کرایہ پر دی ہوئی جائیداد پر زکوہ



سوال

جو زرعی اراضی یا دوکان مکان فلیٹ یا کارخانہ کرایہ پر دیا ہو اس پر زکوہ کس طرح دی جائے گی.


جواب

زرعی اور کرایہ پر دی ہوئی جائیداد کی قیمت پر نہیں بلکہ آمدنی پر زکوہ واجب ہوگی.