نئے نوٹ بلیک میں خریدنا
سوال
سوال.اس عید کے موقع پر ایک صاحب نئے نوٹ زیادہ قیمت پر بیچ رہے تهے کیا ان سے سوسوروپے کی گڈی ایک ہزار زیادہ دے کر خریدنا جائز تها.؟
جواب
جواب.سود ہونے کی بناپرناجائز تها.ایک ملک کےنئے اورپرانے کرنسی نوٹ ایک ہی مالیت رکهتے ہیں اور جب ان کا تبادلہ ہو تو برابری ضروری ہے اور کمی بیشی سود ہے.