رمضان میں پیشاب کا مسئلہ
سوال
میرا نام بلال ہےاور میں فیصل آباد سے ہوں. مجھے یہ پوچھنا ہے کہ رمضان میں مجھے پیشاب کا مسئلہ ہو جاتا ہے.مجھے ایسا لگتا ہے کہ میری پیشاب کی نالی میں پیشاب ابھی باقی ہے. ایسا مجھے ھر وقت محسوس ہوتا ہے. اور کبھی شک میں ایسا لگتا ہےکہ قطرہ نکل گیا ہے. کیا اِس صورت میں روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟ اور کیا اِس صورت میں غسل واجب ہو جاتا ہے یا نہیں؟؟
جواب
نہ روزہ باطل ہے اور نہ ہی غسل فرض ہے ایک مرتبہ استنجاء سکهانے کے بعد پهر دهیان نہ دیں کہ قطرہ آرہا ہے