اگر کل تک بیوی نہیں آئی تو تمہیں تین طلاقیں دوں گا
سوال
ایک آدمی نے بیوی سے کہا کہ آپ اگر کل تک نہیں آئی تو تمہیں 3 طلاقیں دوں گا پھر کل تک بیوی نہیں آئی تو شوہر نے کہا کہ طلاقیں دے دیں تو کتنہ طلاقیں واقع ہوئیں؟
جواب
اگر بیوی کی طرف نسبت کرکے کہا ہے یابیوی خود طلاق دینے کی نیت سے کہی ہے تو تین طلاقیں واقع ہوگئیں ہیں اور بیوی شوہر پرحرام ہوگئی ہے