بلوغت کی عمر



سوال

شریعت میں لڑکے اور لڑکی کے لیے بلوغت کی عمر کتنی ہے؟


جواب

بلوغ کی اقل مدت  لڑکے کے لیے بارہ سال اور لڑکی کے لیے نو سال اور اکثر مدت  دونوں کے لیے  پندرہ سال ہے۔