ولی کون ہوتا ہے؟



سوال

ولی کون ہوتا ہے؟


جواب

نکاح کا ولی سب سے پہلے عصبہ بنفسہ ہوتا ہے۔عصبہ بنفسہ کا مطلب ہےوہ شخص ہے  جو ذووالارحام کے بعد میت کا پورا ترکہ ملتا ہے۔