مالک ملازم کو مقررہ تنخواہ سے کم دے تو ملازم مالک کے پیسوں سے چھپا کر اپنی تنخواہ پوری کر سکتا ہے ؟



سوال

سوال :کیا فرماتے ھیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں اگر مالک ملازم کو مقررہ تنخواہ سے کم دے تو ملازم مالک کے پیسوں سے چھپا کر اپنی تنخواہ پوری کر سکتا ہے ؟


جواب

جواب :اگر مطالبے کے باوجود نہ دے تو اپنا حق وصول کرسکتا ہے.