زیور کی زکوۃ میں کس دن کی قیمت کا اعتبار ہوگا؟



سوال

کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زیور کی زكاة دینے میں سال پورا ہونے کے دن کی قیمت کا اعتبار ہو گا یا زكاة دینے کے دن کی قیمت کا اعتبار ہو گا ؟


جواب

جواب۔۔۔جس دن زکوۃ دیں گے اس دن کی قیمت کا اعتبار ہوگا۔