کمیشن کے طور پر سامان زیادہ لینا



سوال

ایک آدمی دوکان میں ملازم ہے وہ سامان لانے والوں سے کچھ سامان زائد لیتا ہے جسکو وہ خود استعمال کرتا ہے اگر وہ نھیں دیتا تو یہ اس سے سامان لینا چھوڑ دے گا کیا اسکے لئے یہ سامان لینا اور خود استعمال کرناجائز ہے ؟


جواب

ملازم کا زیادہ سامان لینا اور استعمال کرنا ناجائز ہے