تراویح دو کے بجائے چار پڑھ لی



سوال

ہمارے امام صاحب  تراویح میں قعدہ اولی بھول کر کھڑے ہوگئے اور تیسری اور چوتھی رکعت بھی پڑھادی  اور آخر میں سجدہ سہو کرلیا تو اب کیا حکم ہے؟


جواب

آخر کی دو رکعت درست ہوگئیں اور شروع کی دو رکعتوں میں جوقرآن پڑھا گیا  ہے وہ دوبارہ پڑھا جائے گا۔