ذمی اور مستامن کا فرق
سوال
آپ نے ذمی کے متعلق لکھا ہے کہ وہ اسلامی ریاست کا شہری ہوتا ہے ہوچھنا یہ ہے کہ مستامن کون ہوتا ہے؟
جواب
غیر مسلم شہریوں کی چار قسمیں ہیں۔ذمی
معاہد
مستامن
حربی
ذمی کے متعلق تو آپ کو معلوم ہے۔مستامن وہ ہوتا ہے جو امن لے کر اسلامی ریاست آتا ہے۔آج کی زبان میں جو وہزہ لےکر کسی مسلمان میں داخل ہوتا ہے وہ مستامن ہے۔