مگرا مچھلی حلال ہے یا نہیں؟



سوال

مگرا مچھلی کھاسکتے ہیں یا نہیں،کچھ لوگ اسے حلال اور کچھ حرام کہتے ہیں ،اصل حقیقت کیا ہے؟


جواب

مگرا مچھلی تو حلال ہے البتہ مگرا کے بارے میں کچھ کا خیال ہے کہ وہ حلال نہیں ،ان حضرات کا کہنا ہے کہ مگرا اصل میں کلب البحر ہے۔واللہ اعلم