ذمی کسے کہتے ہیں؟



سوال

ذمی کن لوگوں کو کہتے ہیں؟


جواب

یہ اسلامی حکومت کے وہ غیر مسلم شہری ہوتے ہیں جو جزیہ دے کر اسلامی حکومت کی رعایا بننا منظور کرتی ہیں۔