کیکڑا کھانا مکروہ تحریمی ہے



سوال

کیکڑا حلال ہے یا حرام؟


جواب

سمندری مخلوقات میں صرف مچھلی حلال ہے اور مچھلی بھی وہ جو خود اپنے مرض سے نہ مری ہو۔مچھلی کے علاوہ اورجاندار ناجائز ہیں،کیکڑے کو مکروہ تحریمی لکھا ہے۔