زنا اور نکاح



سوال

السلام و علیکم
مجھے آپ سے یہ مسٔلہ پوچھنا ہے کہ میں نے ایک عورت سے زنا کیا پھر اسکی ماں سے شادی کرلی۔ جس سے زنا کیا تھا اب بھی اس سے زنا کا تعلق ہے ؟ تو اس صورت میں میں مسلماں ہوں یا نہیں جب کہ مجھے اپنے گندے عمل پر ندامت بھی ہوتی ہےمکر شیطان کے ہاتھوں مجبور ہوجاتا ہوں


جواب

مسلمان تو اب بھی ہے مگر بیوی سے نکاح حرام ہے اور اس کی بیٹی سے تعلق زنا اور ناجائز۔