جو جگہ نہ دارالاسلام ہو نہ دارالکافر،اس کا حکم



سوال

جو جگہ نہ دارالاسلام ہو اور نہ دارالکفر  تو اس کا حکم کیا ہے؟


جواب

ایسی جگہ کا حکم دارالکفر کا ہے۔