عورتیں کے بالوں کے متعلق ہدایات



سوال

عورتیں بال کٹوانے میں کن باتوں کا خیال رکھیں؟


جواب

مردوں کی مشابہت سے بچیں۔

بال نہ کاٹیں البتہ بالوں کے دو سرے بن گئے ہوں تو سرے کاٹ سکتی ہیں۔

دو چوٹیوں کا طریقہ بھی درست نہیں۔

بالوں کو کوہان نما نہ باندھیں۔

ٹیڑھی مانگ نہ نکالیں۔

خالص کالا رنگ استعمال نہ کریں۔

فاسق عورتوں کی طرح بالوں کا فیشن اختیار نہ  کریں وغیرہ