بیوی کہتی ہے کہ شوہر کے ساتھ میرا رضاعی رشتہ ہے تو کیا حکم ہے؟



سوال

اگر کسی شخص کی بیوی کہے کہ میرے شوہر کے ساتھ میرا دودھ کا رشتہ ہے اور اس کے ساتھ میرا نکاح درست نہیں ہوا ہے تو کیا حکم ہے؟


جواب

اگر شوہر بھی بیوی کی تصدیق کرتا ہے کہ تو دونوں کو علیحدگی اختیار کرلینی چاہیے اور اگر شوہر تصدیق نہیں کرتا تو بیوی کے کہے کا اعتبار نہیں ،نکاح برقرارہے۔