نسب کی وجہ سے حرام ہونے والے رشتہ داروں کی تفصیل



سوال

نسب کی وجہ سے کون کون سے رشتہ دار  حرام ہوتے ہیں؟


جواب

چار قسم کے رشتہ دار حرام ہوتے ہیں
تمام اصول جیسے ماں باپ دادا دادی نانا نانی وغیرہ
تمام فروع جیسے بیٹا بیٹی پوتا پوتی نواسہ نواسی وغیرہ
اصول کے فروع جیسے بھائی بہن بھتیجا بھتیجی بھانجا بھانجی وغیرہ
دادا دادی اور نانا نانی کی بلاواسطہ اولاد جیسے چچا پھوپھی خالہ ماموں