دودھ کی وجہ سے کون سے رشتے حرام ہوتے ہیں؟

سوال

دودھ کی وجہ سے کون سے رشتے حرام ہوتے ہیں؟

جواب

وہ رشتے جو خون (نسب) یا مصاہرت (سسرالی رشتے) کی وجہ سے حرام ہوتے ہیں وہ دودھ کی وجہ سے بھی حرام ہوجاتے ہیں۔