ایک فقہی پہیلی



سوال

اگر باپ اور بیٹا سفر میں ہوں اور بیٹے کے پاس پانی ہو اور دونوں پیاس کی وجہ سے مرنے کے قریب ہوں اور پانی صرف ایک کو کافی ہوسکتا ہو تو بیٹے کو پانی خود پینا چاہیے یا باپ کو پلانا چاہیے؟


جواب

بیٹے کو خود پینا چاہیے کیونکہ خودکشی کرنا بڑا گناہ ہے۔