فتاوی کی اچھی کتابیں کون سی ہیں



سوال

میں نے پانچ سال پہلے سند فراغت حاصل کی ہے میں فتاوی کا مطالعہ چاہتا ہوں مجھے اردو اور عربی میں کسی ایک کتاب کا نام بتادیں جو آپ کے خیال میں سب سے اچھی ہو


جواب

اردو میں کفایت المفتی اور عربی میں  بدائع الصنائع یا پھر شامی بہترین ہیں۔