سالگرہ کا کیک کھانا



سوال

سالگرہ کا کیک کھانا جائز ہے ؟


جواب

 جائز ہے البتہ سالگرہ کوئی شرعی تقریب نہیں بلکہ رسم ہے جسے لوگ ایک خاص دن کے یادگار کے طور پر مناتے ہیں۔