کتابیں کرایہ پر دینا جائز ہے یا نہیں؟



سوال

جو لائبریریاں کتابیں کرایہ پر دیتی ہیں وہ درست کرتی ہیں یا نہیں؟


جواب

کتابیں کرایہ پر دینا جائز نہیں۔