عورت کا دودھ بطور دوا آنکھ ڈالنا



سوال

بعض لوگ کہتے ہیں کہ عورت کا دودھ آنکھ کی بیماری میں مفید ہوتا ہے کیا عورت کا دودھ آنکھ میں لگاسکتے ہیں؟


جواب

تین شرطوں کے ساتھ اجازت ہوسکتی ہے
اس کے علاوہ کوئی اور علاج نہ ہو
ماہر ڈاکٹر کی یہی رائے ہو
شفا کی امید غالب ہو