شوہر کے بچے کو دودھ پلانے پر اجرت لینا



سوال

ایک عورت نے اپنے شوہر کے بچےکو دودھ پلایا تو کیا وہ شوہر سے اجرت کا مطالبہ کرسکتی ہے؟


جواب

کرسکتی ہے کیونکہ ماں صرف اس صورت میں اجرت نہیں لے سکتی جب وہ بچےکے باپ کے نکاح میں ہو یا طلاق رجعی کی عدت میں ہو اور اپنے بچے کو دودھ پلائے جو اسی شوہر سے ہو،جب کہ مذکورہ صورت میں بچہ ماں کا نہیں بلکہ شوہر کا ہے