اجرت رضاعت کس کے ذمہ لازم ہے
سوال
رضاعت کی اجرت کون ادا کرے گا؟
جواب
رضاعت کی اجرت
بچہ کے مال میں سے محسوب ہوگی
اگر بچہ کا مال نہ ہوتو باپ پر ادائیگی لازم ہوگی
اگر باپ نہ ہو تو جس پر نفقہ کا وجوب ہو اس پر لازم ہوگی۔