بیوی کا دودھ پینے سے نکاح پر اثر پڑتا ہے یا نہیں
سوال
اگر کوئی شخص بیوی کا پستان منہ لے اور اس کے حلق میں دودھ چلا جائے تو میں نے سنا ہے کہ اس سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے کیا بیوی کا پستان میں لینے سے اور دودھ پینے سے واقعی نکاح ٹوٹ جات ہے ؟
جواب
بیوی کا پستان منہ میں لینا تو جائز ہے البتہ دودھ پینا حرام ہے مگر اس سے نکاح پر اثر نہیں پڑتا