شوہر کی اجازت کے بغیر کسی کے بچے کو دودھ پلانا



سوال

کیا کوئی عورت شوہر کی رضامندی کے بغیر کسی کے بچے کو دودھ پلاسکتی ہےَ


جواب

شوہر کی اجازت ضروری ہے البتہ اگر بچے کے ہلاک ہونے کا اندیشہ ہو تو پھر بلااجازت بھی پلاسکتی ہے۔فقہاء لکھتے ہیں کہ عورتوں پر لازم ہے کہ شوہرو ں کی اجازت  کے بغیر دودھ نہ پلائیں اور اگر پلادیا تو اسے یاد رکھیں اور لکھ کر رکھ دیں