رضاعی باپ کون ہوتا ہے؟
سوال
میری بیوی کا شادی سے پہلے دودھ اتر آیا تھا اور دودھ کی وجہ سے وہ تکلیف محسوس کررہی تھی اس وجہ سے اس نے اپنے بھانجے کو دودھ پلادیا تھا اب پوچھنا یہ ہے کہ کیا وہ بچہ میرا بیٹا بن گیا ہے؟
جواب
وہ بچہ آپ کی بیوی کا رضاعی بیٹا ضرور ہے مگر آپ کا رضاعی بیٹا نہیں کیونکہ آپ کی بیوی کادودھ آپ کی وجہ سے نہیں اترا تھا