بالوں میں کالاخضاب کرنا



سوال:۔میرے بال سفید ہوگئے ہیں میں چاہتا ہوں کہ بلیک کلر کرلوں۔کیا اس کی اجازت ہے؟عبدالمبین دبئی

جواب:بالوں کو کالا رنگنا منع ہے ۔ حدیث میں اس پر سخت وعید آئی ہے۔کوئی دوسرا رنگ جو خالص سیاہ نہ ہو بلکہ سیاہی مائل ہو اس کی اجازت ہے۔