سحری میں آنکھ نہ کھلے تو بغیر سحری کے روزہ رکھنا
سوال:۔ اگر سحری میں آنکھ نہ کھلے،فجر طلوع ہو چکی ہو اور سحری کھانے کا وقت نہ رہا ہو، تو بغیر سحری کے روزہ رکھنا جائز ہے یا نہیں۔
جواب:جائز ہے۔روزے کی نیت کرلے۔