سحری کے بعد سو جانا
سوال:۔ سحری کھانے کے بعد سوجاناکیسا عمل ہے؟ میں نے سنا ہے کہ سحری کے بعد سونا مکروہ ہے۔
جواب:سحری کے بعد سوسکتے ہیں تاہم اگر سونے میں فجر کی جماعت نکلنے کا اندیشہ ہو تو مکروہ ہے۔