وراثت کا مسئلہ
سوال
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاۃ کیسے ہیں مفتی صاحب، کچھ مسائل پوچھنے تھے آپ سے، ١. زید کا انتقال ہو گیا انکی وراثت بچوں میں کیسے تقسیم ہوگئی، لواحقین میں زید کی اہلیہ، ٣ بالغ بیٹے اور ایک با لغ بیٹی ہیں جبکہ ایک بالغ بیٹے (جن کی اہلیہ اور ٣ بیٹیاں ہیں) کا پہلے انتقال ہو گیا تھا. ٢.کیاکوئی اپنی زندگی میں بچوں کو وراثت تقسیم کر سکتا ہے؟ ٣. اگر کوئی وراثت میں دوکان یا گھر چھوڑ گیا ہے اور وہ زیر استعمال ہیں تو کیسے وراثت تقسیم ہو گی؟ آسان مثال کے ساتھ ہی سمجھا دیں. جزاک اللہ خیر