قضا نمازیں لوٹانے سے دوبارہ صاحب ترتیب بن جائے گا؟



سوال

Agar kesi sy 30 nemazy kaza ho pir aik sal bad uska qaza kary to kia wo shakhs sahebe tartib dubra banta hy؟


جواب

زندگی میں جب بھی ان نمازوں کی قضا کرلے گا تو صاحب ترتیب بن جائے گا بلکہ قضا کرتے کرتے جب نمازیں پانچ سے کم رہ جائیں گی ترتیب لوٹ آئے گی اور صاحب ترتیب بن جائے گا،