رضاعی رشتہ کا اقرار کرنے کے بعد انکار کرنا



سوال

ایک شادی شدہ عورت نے کہا کہ اسے بچپن میں دودھ اس کے شوہر کی ماں نے دودھ پلایا ہے مگر اب وہ مکر گئی ہے تو کیا حکم ہے؟


جواب

اس عورت کا شوہر اگر بیوی کے دعوی کی تصدیق نہیں کرتا ہے تو بیوی کے کہے کا اعتبار نہیں ممکن ہے کہ وہ شوہر اس بہانے چھٹکارا چاہتی ہو۔