کلما کی طلاق کا حکم
سوال
سوال۔۔۔ایک شخص نے کلما کی طلاق کھا کر کہا کہ اب میں یہ کام نہیں کروں گا ۔اب یہ شخص شادی کس طرح کرسکتا ہے کیونکہ جس سے بھی نکاح کرتا ہے اس کو خود بخود طلاق ہوجاتی ہے۔براہ کرم اس الجھن سے نکلنےکا کوئی حل ہے؟
جواب
الجواب۔۔۔کلما کی طلاق کوئی طلاق نہیں ہوتی،اس لیے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔