کوئی شخص حاجی کی طرف سے قربانی کرڈالے
سوال
السلام علیکم ورحمت اللھ۔ ایک حاجی نےدوسرے حاجی کی طرف سےاپنی رقم سے حج تمتع کی قربانی کردی تو کیا یہ دوسرے کی طرف سے ھوگئ؟
جواب
الجواب۔۔۔اگر حاجی کے حکم یا اجازت سے دوسرے نے اس کی طرف سے قربانی کی ہے تو قربانی ہوگئی ہے۔