نفل نماز کے متعلق سوال



سوال

ٍحضرت جب میں کلاس 9 مے تھا تو میرا ایک پرچا خراب ھو گے یا تھا مے نے اللھ پاک سے دعا کی تھی کے مجھے اس پرچے میں پاس کردیں تو میں کوئ نفل نھی چھوڑونگا اب اس بات کو 6 سال سے زیادھ ہو گیا ھے اور میں نے بلا کسی عزر کے کؤی نفل نھی چھوری لیکن اب وقت کی کمی کی وجھ سے اس کا اھتمام کرنا مشکل ھو رھا ھے کیا میرے لیٔے کوئ گنجأءش ھو سکتی ھے


جواب

۔