کمپنی اپنے ورکروں کو جو 5 فیصد کے نام سے منافع دیتی ہے کیا وہ جائز ہے ؟
سوال
حضرت میرا سوال یہ ہے کے بڑی بڑی کمپنیاں جو اپنے منافع کو بینک میں 3 سے 4مہینے رکھ کر اور اس پر اچھا خاصہ سود بھی مل جاتا ہے اور پھر وہ کمپنی اسی پیسوں کو اپنے کمپنی کے ورکروں میں 5فیصد کے نام سے تقسیم کردیتی ہے کیا یہ ورکروں کے لیے جائز ہے ؟
جواب
الجواب باسمہ تعالی
کمپنی
کا سود لینا اور ملازمین میں تقسیم کرنا ناجائز ہے۔جس ملازم کو مذکورہ
سودی نفع سے میں جس قدر حصہ ملے اس قدر حصہ ملازم پر صدقہ کرنا واجب
ہے۔ملازم کو چاہیے کو اتنی وہ رقم ثواب کی نیت کے بغیر کسی مستحق زکوۃ شخص
پر صدقہ کردے۔