سوچنے سے نماز نہیں ہوتی



سوال

سوال۔ایک مختصر سوال ہے کہ دل میں پڑھنے سے نماز ہوجاتی ہے؟


جواب

جواب۔اللہ تعالی نے ہمیں نماز پڑھنےکا حکم دیا ہے سوچنے کا نہیں۔