بیوی کی طرف طلاق کی نیت سے اشارہ کرنا



سوال

سوال۔۔اگر کوئی بیوی کی طرف طلاق کی نیت سے اشارہ کرے تو اس سے کچھ ہوتا ہے؟


جواب

جواب۔۔۔اگر شوہر نے صرف اشارہ کیا ہے اور زبان سے طلاق کا کوئی لفظ نہیں نکالا ہے تو صرف اشارہ کرنے سے طلاق نہیں ہوئی اگر چہ شوہر کی نیت اشارے سے طلاق دینے کی ہو۔