سو بار طلاق کہنے کا حکم



سوال

سوال۔۔۔ سو بار بیوی کو طلاق کہنے سے کتنی طلاقیں ہوئیں؟


جواب

جواب۔یہ جملہ کہنے سے تین طلاقیں واقع ہوتی ہیں اور تین طلاقوں کے بعد بیوی حرام اور جدائی واجب اور میاں بیوی کا تعلق رکھنا ناجائز اور گناہ ہوتاہے۔